تقرری کی مدت میں تو سیع

جمعہ 25 مئی 2018 23:09

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) محکمہ قا نو ن حکومت سندھ نے معزز ہا ئی کو ر ٹ آف سندھ کی سفا ر شا ت مجا ز اتھارٹی (وزیر اعلیٰ سندھ ) کی منظو ر ی اور سندھ سیلز ٹیکس آف سر وسز ایکٹ 2011کے سیکشن 60کے مطابق چیئر مین اپیلٹ ٹریبو نل (ایس آر بی ) جسٹس (ریٹا ئر ڈ) ندیم احمد صدیقی کی مدت تقرری میں 3سال کی تو سیع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :