سیالکوٹ ،ٹریفک حادثات میں متعدد افرا د شدید زخمی

جمعہ 25 مئی 2018 23:19

سیالکوٹ۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) ٹریفک حادثات میں متعدد افرا د شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نول موڑ موٹر سائیکل کے پہیہ میںپائوں آنے کی وجہ سی12سالہ ہاشم،اگو کی بینک سٹاپ کے قریب موٹر سائیکل کتے سے ٹکرانے سی35سالہ جمیل اور انکی زوجہ32سالہ آفرین بی بی ،مراد پور گدھا ریڑھی سے گر کر40سالہ نور حسین،کاہلیاں بجوات موٹر سائیکل تیزرفتاری کے باعث پھسلنے سے گرکر30سالہ محمد ندیم،پسرور لاری اڈاکے قریب موٹر سائیکل سے گر کر 40 سالہ یوسف،پسرور نارووال روڈ موٹرسائیکل کا ٹائر پھٹنے سے گر کر70سدالہ نیر بی بی اور30 سالہ محمد آصف،سمبڑیال ڈسکہ روڈ کوٹلی نوناں کے پاس رکشہ الٹنے سی36سالہ طارقسہوالہ گائوں کے قریب موٹر سائیکل سے گرکر18سالہ حسنین زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

معمولی زخمیوں کو ریسکیورز نے موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی جبکہ شدیدزخمیوں ریسکیو ایمبولینسز میں طبی امداد دیتے ہوئے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :