اسسٹنٹ پروفیسر بی ایم سی و ڈینٹل سرجن ڈاکٹر حبیب الرحمن لودھی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

جمعہ مئی 23:20

کوئٹہ۔ 25مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) اسسٹنٹ پروفیسر بی ایم سی و ڈینٹل سرجن ڈاکٹر حبیب الرحمن لودھی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ۔

(جاری ہے)

وہ مرحوم حاجی عبدالرحیم کے بیٹے،محکمہ لائیوسٹاک کے ڈاکٹر یوسف لودھی، یونس لودھی کے بھتیجے،مولانا ہارون ،مفتی عمران،محمود لودھی،عرفان لودھی کے بڑے بھائی تھے۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی جامعہ مسجد مینگل اسٹریٹ بالمقابل سریاب پولیس تھانہ میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :