کشمیریوں کی آزادی کی شمع کشمیری بہن بھائیوں کی طرح پاکستانی عوام کے دلوں میں بھی برابر جلتی ہے ،ْ خرم دستگیر خان
امن کیلئے جرأت و حوصلہ چاہئے لہذا آئیں ہم ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرنے کی بجائے مذاکرات کریں ،ْ بیان
جمعہ 25 مئی 2018 23:23
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر دنیا بھر میں جنگی طور پر سب سے زیادہ متنازعہ علاقوں میں سے ایک ہے، پاکستانی فورسز لائن آف کنٹرول پر ہیں جبکہ بھارتی فورسز ریاست جموں اور کشمیر کے اندر تعینات ہیں۔
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاکستان کا بھارت کے ساتھ تمام تنازعات بشمول جموں و کشمیر پر مؤقف اصولی اور ٹھوس ہے کہ یہ مسئلہ صرف ایسے جامع مذاکرات سے حل ہوسکتا ہے جن کی بنیاد خود مختاری، برابری، باہمی احترام اور جموں و کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر ہو۔ وفاقی وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے مزید کہا کہ امن کیلئے جرأت و حوصلہ چاہئے لہذا آئیں ہم ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرنے کی بجائے مذاکرات کریں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.