عید کے موقع پرغیر معیاری مٹھائیاں تیار اورفروخت کرنیوالوں کے خلاف شکنجہ تیار
تمام سویٹس و بیکرزیونٹس کو7روز میں ہدایات پر عملدرآمد کویقینی بنانے کی ڈیڈ لائن جاری، فوڈٹیموں کوٹاسک دیدیاگیا
جمعہ 25 مئی 2018 23:34
(جاری ہے)
ورکنگ اور ڈسپلے ایریا کے فرش اور دیواروں گندی سے پاک رکھنا ہوگا۔کام کرنے سے پہلے ہاتھ اچھی دھونے ، دستانوں ،ماسک اور ہیڈ کورکا استعمال کرنے اورکام کے دوران ملازمین کاکسی قسم کی جیولری نہ پہنیں کی ہدایات بھی جاری کیں۔
انہوں نے کہا کہ عید کے موقع پر لوگ اپنے پیاروں کو عید کی خوشیو ں میں شامل کرنے کے لیے مٹھائی کاتحفہ دیتے ہیںجس سے مٹھائی کی طلب میں اضافہ ہو جاتا ہے۔زیادہ کمانے کے لالچ میں صحت دشمن عناصر غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء کا استعمال کرتے ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ عید کے موقع پر کسی کو شہریوں کی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔معیار پر پورا نا اترنے والی سویٹس شاپس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے گی۔عوام سے گزارش کرتے ہوئے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ اشیاء خورونوش خریدتے ہوئے ہمیشہ مستند اور معیاری جگہ کا انتخاب کریں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.