آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی، رکن قومی اسمبلی فریال تالپور
کراچی میں دہشتگرد تنظیم کے مقابلے میں پیپلز پارٹی صاف ستھرے امیدوار سامنے لائے گی، اعظم بستی میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب
جمعہ 25 مئی 2018 23:36
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اعظم بستی میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر گجر برادری نے فریال تالپور اور صوبائی وزیر سعید غنی کی موجودگی میں پی پی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔
فریال تالپور نے کہا کہ موجودہ حالات میں کراچی بدل رہا ہے، پی پی نے کراچی شہر میں ترقیاتی کام کرائے ہیں۔ اب کراچی کے عوام کو پیپلز پارٹی کی صورت میں چوائس مل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران پی پی سندھ سمیت ملک بھر میں بھرپور طریقے سے مخالفین کا مقابلہ کریگی، کراچی میں ایک طرف دہشتگرد تنظیم ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کے صاف ستھرے امیدوار سامنے لائیں گے۔ آئندہ انتخابات میں پی پی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.