خد مت خلق فاونڈیشن کے صدر دفتر میں امد ادی پر وگر ام کا انعقاد ،سینکڑوں مستحقین میں امد ادی اشیا تقسیم کی گئیں

جمعہ 25 مئی 2018 23:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے شعبہ خد مت خلق فاونڈیشن کے زیر اہتمام خد مت خلق فاونڈیشن کے صدر واقع فیڈرل بی ایر یا میں جمعے کو امد ادی پر وگر ام منعقد ہو ا جس میں بڑی تعداد میں سینکڑوں مستحقین میں امد ادی اشیا تقسیم کی گئیں ، پر وگر ام سے کنو نئیر ڈاکٹرخالد مقبو ل صدیقی ڈپٹی کنو نئیر کنو ر نو ید جمیل نے خطا ب کیا جبکہ سنیئر ڈپٹی کنو نیر عامر خان واراکین رابطہ کمیٹی بھی مو جو د تھے , امدادی پروگرام کا اسٹیج خوبصورت بنایا گیا تھا ۔

جس پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ، کیکے ایف کا لوگو بھی نمایاں تھا* امدای پروگرام کے موقع پر حاضرین کے لئے افطار کا بھی بندوبست کیا گیا تھا۔ انتظامات ایم کیو ایم کی روایت کے مطابق منظم اور نظم وضبط مثالی تھا* امدادی پروگرام کی حوصلہ افزائی کے لئے عمائدین شہر اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

جس میں ایم کیوایم پاکستان کے کنونیئر خالدمقبول صدیقی ،سینئر ڈپٹی کنونیر محمد عامرخان ،ڈپٹی کنو نیر ،کہف الواری ،ڈپٹی کنونئیر کنو ر نو ید جمیل ،اراکین رابطہ کمیٹی سید امین الحق ،ارشد حسن ،محمدحسین ،عبد القادرخانزداہ ،ابوبکر صدیقی ،شکیل احمد ،عارف خان ایڈوکیٹ ،اسلم آفریدی ،راشد سبز واری ،چیئر مین شرقی معید انور ،چیئر مین کورنگی نئیر رضا ،بلدیاتی اور منتخب نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔

مستحقین کو ٹو کن جاری کئے گئے جس کے اعلان پر امد ادی اشیا وصول کر رہے تھے ۔