نوجوان صحافی وکالم نگار فرخ شہباز وڑائچ کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے چئیرمین منتخب
فہد شبیر ہفتہ 26 مئی 2018 04:01
(جاری ہے)
فرخ شہباز وڑائچ مختلف صحافتی حلقوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں اور بیشتر ٹی وی ٹاک و مارننگ شوز میں اپنے تجزیات کے ذریعے ملکی مسائل کا احاطہ کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
مختلف سیاسی جماعتوں اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے فرخ شہباز وڑائچ کوچئیرمین پی ایف یو سی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو جہاں قلم و قرطاس کے ذریعے نہ صرف قارئین کی ذہنی آبیاری کیلئے استعمال کریں گے بلکہ اپنے تجزیات کے ذریعے ناظرین اور سیاسی حلقوں کو بھی ملکی مسائل کے حل کے ضمن میں بہتر راہنمائی دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.