نومسلم چینی سیاح 106 ممالک کا سفر کرکے ارض مقدس پہنچ گیا
ہفتہ 26 مئی 2018 10:10
(جاری ہے)
عبداللہ کا کہنا تھا کہ اس نے دنیا کے گرداپنے سفر کا آغاز 2003 ء میں کیا تھا 2006ء میں برطانیہ میں حادثے کا شکار ہوا اور واپس وطن لوٹ گیا۔ عبداللہ 106 ممالک سے ہوتا ہوا 40 ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کر کے بالاخر مکہ مکرمہ پہنچا۔ زندگی میں پہلی بار حرم کعبہ کو دیکھ کر اسکی آنکھیں اشکبار ہو گئیں۔ عبداللہ نے روتے ہوئے کہا میں نے دنیا گھومی مگر جو سکون مجھے دیار ربانی میں ملا وہ کہیں نہیں پا سکا، اب میری خواہش ہے کہ دیار مصطفی کی بھی زیارت کروں۔ نومسلم عبداللہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں دنیا میں امن و سلامتی کا خواہاںہوں اور اسلام وہ مذہب ہے جو ہر طرح سے سلامتی اور امن کا علمبردار ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.