نیویارک اسٹاک مارکیٹ کی پہلی خاتون سربراہ

ہفتہ 26 مئی 2018 10:10

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) حال ہی میں نیویارک اسٹاک ایکس چینج نے ایک خاتون کو ادارے کا سربراہ مقرر کردیاہے۔

(جاری ہے)

اسٹیسی کوننگھم نامی خاتون نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں۔اس سے قبل اس اعلیٰ عہدے پر اب تک مردوں کی سربراہی تھی تاہم اب پہلی بار کسی خاتون کو بطور صدر منتخب کیاگیاہے۔ وہ نیویارک اسٹاک مارکیٹ کا نظام سنبھالیں گی۔

متعلقہ عنوان :