ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ 7جون کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

ہفتہ 26 مئی 2018 12:06

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) ہالی وڈ سائنس فیکشن فلم ’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ 7جون کو بھارتی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ سائنس فیکشن فلم ’’جیورسک ورلڈ:فالن کنگڈم‘‘ پہلے 8جون کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بننی تھی لیکن اب فلم ایک روز قبل 7جون کونمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم انگریزیم ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :