دپیکا پڈوکون بہت بڑے بجٹ پر تیار ہونے والی فلم میں بولی وڈ کی پہلی سپر ہیرو اداکارہ بنیں گی
ہفتہ 26 مئی 2018 12:16
(جاری ہے)
ہندی سینما میں کرش، راون جیسے کئی سپر ہیرو کردار سامنے آئے، تاہم کسی اداکارہ کو اپنی فلم میں سپر ہیرو بنتے آج تک نہیں دکھایا۔
ہولی وڈ انڈسٹری میں سپر ہیروز کے ساتھ ساتھ اب سپر ہیروئنز کے کرداروں کو بھی کافی پذیرائی مل رہی ہے اور اس بڑھتے رجحان کا اثر اب بولی وڈ میں بھی نظر آرہا ہے۔یاد رہے کہ ہولی وڈ اداکارہ گال گدوٹ کی سپر ہیرو فلم ’ونڈر وومن‘ دنیا بھر میں کامیاب ہوئی جس کے سیکوئل کی تیاریاں بھی شروع ہوچکی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.