چین میں ریت کا شدید طوفان ،

نظام زندگی درہم برہم،متعددہائی ویز ٹریفک کے لیے بند

ہفتہ 26 مئی 2018 12:19

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے زی جیانگ میں اچانک ریت کا طوفان اٴْمڈ آیا ۔ ایسی تیز ہوائیں چلیں کہ درخت جھولنے لگے، ٹرک الٹ گیا اور ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :