فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا نیا گانا’’آجائو نا‘‘ ریلیز

ہفتہ 26 مئی 2018 12:19

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) بالی ودا داکارہ کرینہ کپور خان کی فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا نیا گانا’’آجائو نا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان کی فلم’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا یک اور نیا گانا ’’آجائو نا‘‘ جاری کر دیا گیا ہے ،گانا سوارہ بھاسکر،شیکھا تلسانیا،کرینہ کپور خان ،سونم کپور اور سومیت ویاس پر فلمایا گیا ہے۔ گانا ارجیت سنگھ نے گایا ہے۔ فلم کے ہدایتکار شاشنکا گھوش جبکہ پروڈیوسر ایکتا کپور، شوبھا کپور،ریحا کپور اور نیکھل ڈیوڈی ہیں۔ فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :