سرگودھا ، ایس ڈی پی او کووزیراعلی شہبازشریف کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور 01 لاکھ روپے کیش انعام سے نوازا گیا

ہفتہ مئی 12:40

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) ایس ڈی پی اوسرگودھا ملک غلام عباس کو چیف منسٹر آف پنجاب میاں محمد شہبازشریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن(ر) زاہد سعیدکی طرف سے بہترین ایس ڈی پی او قرار دے کر تعریفی سرٹیفکیٹ اور 01 لاکھ روپے کیش انعام سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع انہوں نے اپنی شاندار پرفارمنس کا کریڈٹ اپنے سینئرز افسران کو دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر محمد اختر عباس کے ویڑن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد سہیل چوہدری کی ہدایات اور بہترین کمانڈ کا نتیجہ ہے اور ہم آئندہ بھی ان کی قیادت میں اسی طرح اپنے فرائض منصبی سر انجام دیتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :