سرگودھا، حکومت پنجاب کی طرف سے ضلعی پولیس آفیسر محمد سہیل کو ایک لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

ہفتہ 26 مئی 2018 12:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) حکومت پنجاب نے ضلعی پولیس آفیسر سرگودھا کمانڈر کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کو بہترین پولیس آفیسر قرار دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔

(جاری ہے)

ایک خصوصی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیا۔