رحیم یار خان ،دیرینہ دشمنی پر وڈیرے نے کلھاڑی کے وار سے خاتون کو شدید زخمی کر دیا

ہفتہ 26 مئی 2018 12:40

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) دیرینہ دشمنی پر چوک بہادر پور کے قریبی علاقے کے رہائشی غریب محنت کش الھی بخش کی بیوی کا وڈیرے نے کلھاڑی کے وار کرکے بازو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ۔

(جاری ہے)

خاتون کو شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے دفعہ 324/452کے تحت مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتارکر لیا ۔

متعلقہ عنوان :