بڑھتے ہوئے سیکورٹی خدشات کے باعث مقامات مقدسہ کی حفاظت کے حوالے سے سعودی حکومت کا اہم اعلان
مقامات مقدسہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہرممکن کوشش کررہے ہیں،سعودی حکومت مملکت اور مقامات مقدسہ کو شدت پسند جماعتوں سے محفوظ رکھنے کے لیے مطلوب افرادکی تلاش جاری ہے،بیان
ہفتہ 26 مئی 2018 12:45
(جاری ہے)
یہ اچانک صورت حال واقعتا ایک بڑا دھچکا ثابت ہوئی۔
الزہرانی سمیت سعودی پولیس اور عالم اسلام کے تمام لوگوں کی اہم ترین خواہش اٴْس وقت یہ تھی کہ حرم شریف کے اندر موجود مسلمانوں کی جانیں محفوظ رہیں۔الزاہرانی نے بتایا کہ حج کے بعد محرّم میں اٴْس وقت حرم شریف بھرا ہوا تھا۔ شدت پسندوں کا کمانڈر جہیمان العتیبی نے سفید رنگ کا لمبا چوغہ اور اس کے اندر چھوٹا ٹراؤز پہن رکھا تھا۔ اس کے سر پر روایتی سعودی رومال بھی تھا۔سعودی حکومت نے آخر کار شدت پسندوں کی اس جماعت پر قابو پا کر حالات کو کنٹرول کر لیا۔ اس واقعے سے یہ بات بھی سامنے آ گئی کہ شدت پسند اپنے مفادات کے حصول کے لیے اسلامی تعلیمات کی کس حد تک خلاف ورزی کا ارتکاب کر سکتے ہیں۔حرم مکی پر حملے کے واقعے کے بعد سے سعودی حکومت مقامات مقدسہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.