ْکھلاڑیوں کا کوئی گروپ نہیں ،ْ
پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں متحد ہے ،ْنجم سیٹھی لڑکے ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں ،ْ بطور چیئر مین کارکردگی پر بہت خوش ہوں ،ْ چیئر مین پی سی بی
ہفتہ 26 مئی 2018 12:45
(جاری ہے)
چیئر مین پی سی بی نے اسمارٹ گھڑیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ائی سی سی) کے اینٹی کرپشن آفیسر کو بھی معلومات نہ تھیں البتہ بعد میں انہوں نے اس بارے میں ہمارے کھلاڑیوں سے کہا کہ اس کو استعمال نہ کیا جائے۔
قومی ٹیم کی کارکردگی پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ لڑکے ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور بطور چیئر مین وہ اس کارکردگی پر بہت خوش ہیں۔دورہ زمبابوے کے سوال پر ان کا جواب تھاکہ سب کچھ شیڈول کے مطابق ہوگا۔متحدہ عرب امارات میں ٹیم پاکستان کی مصروفیات کے سوال پر نجم سیٹھی نے کہاکہ فی الحال فکر کی کوئی بات نہیں ہے، ہاں ٹی 10لیگ کی تاریخوں پر ضرور معاملات طے ہونا باقی ہیں، وہ جن تاریخوں میں ٹورنامنٹ کروانا چاہتے ہیں ،ممکن ہے ہمارے کنڑیکٹ یافتہ کھلاڑی دورہ جنوبی افریقہ کے سبب وہاں کے لئے دستیاب نہ ہوں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.