مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوںنے کپواڑہ میں 5کشمیری نوجوان شہید کر دیے

ہفتہ 26 مئی 2018 12:55

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں پانچ کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوںنے ان نوجوانوںکو ضلع کے علاقے ٹنگ ڈار میں ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی آپریشن جار ی تھا۔

متعلقہ عنوان :