رجب طیب ایردوان اسپتال مظفرگڑھ کے توسیع کاکام مکمل

ہفتہ 26 مئی 2018 13:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) رجب طیب ایردوان اسپتال مظفرگڑھ کے توسیع کاکام مکمل کرلیاگیاہے۔اس اسپتال کی توسیع پر4.8ارب روپے کی لاگت آئی ہے۔

(جاری ہے)

250بستروں پرمشتمل یہ اسپتال جدید ترین سہولیات آراستہ ہے۔اسپتال میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے مریضوں کیلئے دواوپی ڈیز، ریڈیالوجی اوردیگرسہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :