دیپالپور، تیز رفتار ویگن کی موٹرسائیکل کو ٹکر،

پچاس سالہ عورت جا ں بحق ،تین افراد زخمی

ہفتہ مئی 13:59

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) گوگیرہ روڑ پر تیز رفتار ویگن کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے چک چوک چورستہ کی رہنے والی پچاس سالہ عورت عالیہ بی بی ہلاک ہو گئی جبکہ اس کا بیٹا جنید اور دونوجوان اکبر اور انور علی شدید زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

دوسرے حادثہ میں چک 19/1-Rکے قریب تیز رفتار دو موٹرسائیکلوں کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ تین افراد جماعت علی ،ذولفقار اور ممتاز شدید زخمی ہو گئے ۔ جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :