سابق وزیر اطلاعات سردار عابد حسین کا سردار وقار خان کے والدکی وفات پراظہار تعزیت

ہفتہ مئی 15:16

کوٹلی / بلوچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد نے چیئرمین لا ڈیپارٹمنٹ کوٹلی یونیورسٹی سردار وقار خان کے والد سابق ممبر اسمبلی و سابق ممبر کشمیر کونسل سردار عارف خان کی وفات پر ان کے آبائی گھر منگروٹ میں جا کر تعزیت کی مرحوم کے لیے فاتح خوانی کی سابق وزیر نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو سراہا اس موقع پر سابق اسسٹنٹ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل راجہ اعجاز ایڈوکیٹ ، ممبر بار کونسل سردار افتخار احمد خان کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :