شمالی کوریا سے مثبت رابطے اور بات چیت ہوئی ہے ، ڈونلڈٹرمپ

ہفتہ 26 مئی 2018 15:39

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے مثبت رابطے اور بات چیت ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان سے ملاقات پر ا یک بار پھر ان سے بات چیت پر آمادگی کا اظہار کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے حکام سے بات چیت تعمیری اور مثبت رہی ہے اور جونگ سے طے شدہ بارہ جون کو سنگاپور میں ملاقات ہوسکتی ہے انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ملاقات بارہ جون کے بعد بھی ہو سکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :