نگران وزیر اعظم کیلئے کمیٹی کو4 نام بھیجوں گا،خورشید شاہ
ہفتہ 26 مئی 2018 15:39
(جاری ہے)
پارلیمانی کمیٹی میں اپوزیشن کی جانب سے چار نام دینے کا اختیار میرے پاس ہے لیکن ہمیشہ بطور سیاستدان سب جماعتوں کو ساتھ لے کر چلا ہوں اور اب بھی دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلوں گا انہوں نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی میں شیری رحمان اور نوید قمر پیپلزپارٹی کی نمائندگی کریں گے جبکہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا بھی ایک ایک رکن شامل ہو گا انہوں نے کہاکہ اب بھی پرامید ہوں کہ پارلیمانی کمیٹی متفقہ اور کثرت رائے سے نگران وزیر اعظم کے نام کا فیصلہ کر لے گی لیکن اگر اتفاق رائے نہ ہو سکا تو معاملہ الیکشن کمیشن میں جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.