پنجاب حکومت نے پی ایف سی ایوارڈ تیار کر لیا

ہفتہ 26 مئی 2018 15:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے پی ایف سی ایوارڈ تیار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق ایوارڈ میں ساڑھے 4ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔پنجاب کابینہ کمیٹی برائے خزانہ ایوارڈ کی سوموار کو منظوری دے گی ۔

متعلقہ عنوان :