یامی گوتم پول ڈانس کی تربیت حاصل کرنے میں مصروف

ہفتہ 26 مئی 2018 16:24

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ یامی گوتمان دنوں عارفہ بھندروالا سے پول ڈانس کی تربیت حاصل کر رہی ہیں اور اسی دوران بنائی گئی ایک تصویر بھی ٹویٹر پر شئیر کی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یامی گوتم اکثر اوقات اپنی ورک آئوٹ کی تصاویر اور وڈیوزسوشل میڈیا ہپر شئیر کرتی رہتی ہیں اور آج کل یامی پول ڈانس کی تربیت لے رہی ہیں۔انہوں نے پول ڈانس کی مشق کرتے ہوئے بنائی گئی ٹسویر سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شئیر کی ہے، یامی کی نئی آنے والی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ ہے۔

متعلقہ عنوان :