بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28مئی کو طلب کر لیا گیا

ہفتہ مئی 16:48

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28مئی کو طلب کر لیا گیا
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28مئی کو طلب کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سوموار 28مئی کو طلب کر لیا اسمبلی اجلاس شام 4 بجے ہو گا،اجلاس میں اہم سرکاری کاروائی نمٹائی جائیگی ۔