پاکستان میں انتخابات 25 جولائی تک ہو جائینگے، یقین ہے انتخابات شفاف اور منصفانہ ہونگے، بیرسٹر سلطان
ہفتہ 26 مئی 2018 17:09
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاں نیشنل ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ کی کنٹری ڈائریکٹرڈورین ویلیمز سے ایک ملاقات میں کیا۔ بعدزاں ڈورین ویلمز نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا نیشنل ڈیموکریٹک انسٹیٹیوٹ کے مرکزی سیکریٹیریٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے ٹریننگ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے انکی انتخابات کے لئے انکی کوششوں کو سراہا کہ اس سے اب چھوٹی سطح پر بھی دھاندلی کے امکانات ختم ہو کر رہ گئے ہیں۔اس موقع پر ڈورین ویلیمز نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بتایا کہ ہم نے اس ٹریننگ پروگرام میں تمام جماعتوں کو یکساں رکھا ہے اور پی ٹی آئی کے بھی ایک ہزار سے زاہد پولنگ ایجنٹس کو تربیت دی گئی۔اسی طرح دور دراز کے علاقوں میں بھی جہاں پر الیکشن کی ٹریننگ دی گئی تھی وہاں پر بھی ٹریننگ کی گئی۔خاص کر خواتین کے پولنگ اسٹیشنوں پر دھاندلی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں خواتین پولنگ ایجنٹس کو بھی ٹریننگ دی گئی۔ ہمارا ٹریننگ کاکام تقریباً مکمل ہو چکا ہے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ پولنگ کے دن کے لئے یورپی یونین کا ایک وفد الیکشن کا جائزہ لینے اور رپورٹ بنانے کے لئے آئے گا اس سے انتخابات میں شفافیت کو تقویت ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.