جعلی چیک دینے پر آڑھتی کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ مئی 17:27

عارفوالا۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) -30 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر غلہ منڈی کے آڑھتی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 95/EBمیں ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر محمد منصب نے 30 لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر غلہ منڈی کے آڑھتی اظہراحمد کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :