بجلی چور ی پرکاشتکار کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 26 مئی 2018 17:30

عارفوالا۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) ایس ڈی او میپکو کا چھاپہ، بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں77/EB میں ایس ڈی او میپکومحمداسد نے ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرتے کاشتکار غلام محمد کو پکڑلیااور تھانہ میں الیکٹراک سٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرا دیا۔

متعلقہ عنوان :