حکومت اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے تمام تصدیق شدہ سیلز ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی یقینی بنائے، اسلام آباد چیمبر کا مطالبہ
ہفتہ 26 مئی 2018 17:56
(جاری ہے)
لہذا انہوںنے مطالبہ کیا کہ موجودہ حکومت تمام تصدیق شدہ ریفنڈز کو اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے ادا کرے تا کہ برآمدکنندگان کی مشکلات کم ہوں اور وہ برآمدات کو مزید بہتر کرنے میں فعال کردار ادا کر سکیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے ایکسپورٹ پیکج کے تحت ڈیوٹی ڈرابیک ٹیکس کے جو کلیم اب تک ایف بی آر کے پاس جمع ہو چکے ہیں حکومت انہیں کلیئر کرے کیونکہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ادائیگیوں میں مزید غیر ضروری تاخیر ہو گی۔ آئی سی سی آئی کے صدر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نے جنوری 2017میں ایکسپورٹرز کیلئے 180ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا تھا جو جون 2018میں ختم ہو جائے گا لیکن اس پیکج میں کمرشل ایکسپورٹرز کو شامل نہیں کیا گیا تھا حالانکہ وہ بھی برآمدات کو فروغ دینے میں اہم کردارادا کر رہے ہیں۔ لہذا انہوںنے اس بات پر زور دیا کہ حکومت اس پیکج کی مدت میں مزید توسیع کرے اور کمرشل ایکسپورٹرز کو بھی پیکج میں شامل کرے تا کہ وہ اس سے مستفید ہو کر برآمدات کو مزید بہتر کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.