تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن سے ملاقات
نگران وزیراعلی کے لیے اپنی جماعت کی جانب سے باضابطہ طورپرسابق چیف سیکریٹری سندھ فضل الرحمن اور جسٹس امیر ہانی مسلم کے نام پیش
ہفتہ 26 مئی 2018 18:18
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نگران وزیراعلی کی تقرری کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا گیا اورپارٹی کی مشاورت کے بعد طے کیے جانے والے دونام خواجہ اظہارالحسن کے حوالے کردیے ۔
انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سابق چیف سیکریٹری فضل الرحمن اور جسٹس امیر ہانی مسلم کے نام پر متفق ہے شفاف الیکشن کے لیے اسی طرح کے غیرجانبدار لوگوں کی ضرورت ہے۔عمران اسماعیل نے کہاکہ ہم نے نگران وزیراعلی کے لیے ایسی شخصیات کے نام پیش کیے ہیں جو کسی کے پریشر میں نہیں آئیں گے امید ہے کہ اپوزیشن اور حکومت بھی ہمارے غیر متنازعہ ناموں سے اتفاق کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ شفاف الیکشن ہی اس ملک اور عوام کی ترقی کے ضامن ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.