شہباز شریف کا شجاع آباد کے قریب زیرتعمیر موٹروے پر ٹریفک حادثے میں مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہار افسوس

ہفتہ مئی 18:32

شہباز شریف کا شجاع آباد کے قریب زیرتعمیر موٹروے پر ٹریفک حادثے میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے شجاع آباد کے قریب زیرتعمیر موٹروے پر ٹریفک حادثے میں مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے مزدوروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔