بجلی کے بدترین بحران کا خدشہ؛ گیس کمپنی اور کے الیکٹرک میں واجبات کا تنازع ایک بار پھربڑھ گیا
تنازع کا اہم فریق واٹر بورڈ ہے، 32 ارب سے زائد کے واجبات ہیں، ذرائع کے الیکٹرک، ٹرم آف ریفرنس پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی
ہفتہ 26 مئی 2018 19:39
(جاری ہے)
سوئی سدرن گیس کمپنی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 اپریل کو گورنر ہاس کراچی میں کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں کے الیکٹرک نے وزیر اعظم کی موجودگی میں 15 روز میں گیس کی خریداری کا معاہدہ طے کرنے اور 21 روز میں واجبات کا تخمینہ مرتب کرنے کے لیے آڈٹ فرم کی تقرری پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجودکے الیکٹرک کی کوئی یقین دہانی پوری نہ ہو سکی۔
کے الیکٹرک نے حسب روایت اپنی جان چھڑانے کے لیے تمام ملبہ کراچی واٹر بورڈ پر ڈال دیا ہے کے الیکٹرک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اورکے الیکٹرک کے واجبات کے تنازع کا ایک اہم فریق کراچی واٹر بورڈ ہے جس پر کے الیکٹرک کے 32 ارب روپے سے زائد کے واجبات ہیں کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں ٹرم آف ریفرنس تینوں فریقین کے مابین طے کرنے پر اتفاق کیا گیا تاہم اجلاس کے بعد سے اب تک واٹر بورڈ نے ٹرم آف ریفرنس پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.