تیل کی پیداوار بڑھانے پر روس اور سعودی عرب متفق
اس بارے میں لائحہ عمل پر بتدریج سال کے دوسری ششماہی تک مکمل ہوگا،سعودی وامریکی وزراء کی ملاقات
ہفتہ 26 مئی 2018 19:43
(جاری ہے)
لیکن حال ہی میں خاص طور پر امریکہ کی طرف سے تیل کی بڑی پیداوار والے دو ممالک ایران اور وینزویلا پر پابندیاں عائد کیے جانے کی وجہ سے یہ قیمتیں 80 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر چکی تھیں۔
سعودی عرب اور روس کی طرف سے تیل کی پیداوار میں اضافے کے اعلان کے بعد ہی تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تین فیصد تک کمی دیکھنے میں آئی۔سعودی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ چین جو کہ دنیا میں توانائی کی کھپت والا سب سے بڑا ملک ہے، اس نے بھی ایسے تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ آیا مناسب مقدار میں تیل کی پیداوار ہو بھی رہی ہے یا نہیں۔روس اور سعودی عرب فی الوقت دنیا میں تیل پیدا کرنے والے سب بڑے ممالک ہیں اور خیال کیا جاتا ہے کہ ان کے پاس تیل کی پیداوار کو بڑھانے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.