ْوزیراعلیٰ کا لیاقت پور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ہفتہ مئی 19:49

ْوزیراعلیٰ کا لیاقت پور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں ..
لاہور۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لیاقت پور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔