وزیر اعلی کا ضلعی ہسپتال اور رجب طیب اردوان ہسپتال مظفر گڑھ کا دورہ
ہفتہ 26 مئی 2018 19:49
(جاری ہے)
وزیر اعلی نے راستے میں کھڑے اور ہسپتال میں ان کے آنے کی خبر پا کر پہنچنے والے نوجوانوں کا ہاتھ ہلا کر خیر مقدم کیا‘ دو شہریوں نے علاج کیلئے مدد کی درخواست کی تو وزیر اعلی نے ڈی سی مظفر گڑھ کو ہدایت کی کہ فوری طور پر ان کا مسئلہ حل کر کے مجھے رپورٹ دیں ۔
وزیر اعلی نے میڈیکل سٹور میں فارما سسٹ خواتین سے گفتگو کی اور ان کی کارکردگی پر شاباش دی۔ وزیر اعلی نے مریضوں سے سرائیکی میں گفتگوکی - ایک مریضہ نے سرائیکی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف تیرے بچے جیون تنیوں اللہ عزت ڈیسی ، تسی ساڈے لئی بہت اچھا انتطام کیتااے - وزیر اعلی ان کی بات پر مسکرا دیئے ۔ وزیر اعلی نے اس موقع پر وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ، خواجہ عمران نذیر ، سیکرٹریز صحت نجم شاہ، علی جان ، انڈس ہسپتال کے چیف ایگز یکٹو ڈاکٹر عبدالباری اور انتظامیہ کی کاوشوں کو مظفر گڑھ میں شاندار ہسپتال بنانے پر سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.