سویڈش کھلاڑی جوہانا لارسن نے نورومبرگ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ہفتہ مئی 19:49

سویڈش کھلاڑی جوہانا لارسن نے نورومبرگ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹائٹل ..
برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) سویڈش کھلاڑی جوہانا لارسن نے نورومبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگل ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں امریکن کھلاڑی علیسن کو شکست دی۔

(جاری ہے)

جرمنی میں منعقدہ ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز فائنل میں سویڈش کھلاڑی جوہانا لارسن نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف امریکن کھلاڑی علیسن رسکی کو 7-6 اور 6-4 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :