نک کرگیوس اور جیک ساک نے لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

ہفتہ 26 مئی 2018 19:56

نک کرگیوس اور جیک ساک نے لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
لیون ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) آسٹریلوی کھلاڑی نک کرگیوس اور جیک ساک نے لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔

(جاری ہے)

فرانس میں منعقدہ ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں نک کرگیوس اور ان کے امریکن جوڑی دار جیک ساک نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مڈل کوپ اور جیباوی کو سخت مقابلے کے بعد 7-5، 2-6 اور 11-9 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

متعلقہ عنوان :