پولیس تھانہ نیو ائیر پورٹ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

ہفتہ 26 مئی 2018 19:56

فتح جنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) پولیس تھانہ نیو ائیر پورٹ نے اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فتح جنگ سرکل کے تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے اشتہاری ملزم رفاقت علی ولد محمد اسلم سکنہ ڈگار تحصیل ڈڈیال ضلع میر پور کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :