لاہور،14 ایڈیشنل اینڈ سیشن ججوں کے تھانے تبدیل

ہفتہ مئی 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے لاہور کے 14 ایڈیشنل اینڈ سیشن ججوں کے تھانے تبدیل کر دیئے ہیں، اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :