چین؛صدر شی جن پنگ کا " بگ ڈیٹا " کے حوالے سے عالمی تعاون کے فروغ پر زور
ہفتہ 26 مئی 2018 20:34
(جاری ہے)
چینی صدر نے کہاکہ چین بگ ڈیٹا کی ترقی کو نمایاں اہمیت دیتا ہے اور سب کیلئے جدید،مربوط،گرین اور کھلی ترقی کے وڑن کے تحت چین ایک قومی بگ ڈیٹا حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔
مذکورہ حکمت عملی کے تحت سائبر اسپیس کے شعبے میں چین کی مضبوطی،ڈیجیٹل چائنا اور سمارٹ معاشرے کی حوصلہ افزائی جیسے امور شامل ہیں جن کے ذریعے ملکی معیشت کو تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیاری ترقی میں تبدیل کیا جائے گا۔چینی صدر نے کہا کہ ایکسپو کے شرکاء بگ ڈیٹا کے شعبے کے فروغ کیلئے دانشمندانہ تبادلہ خیال کر سکیں گے جس سے تمام لوگ مستفید ہو سکیں گے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کے قیام میں مدد مل سکے گیمزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.