ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ہفتہ مئی 20:46

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 0.1 ین گر کر 193.7 ین (1.77 ڈالر))) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 30 یوان بڑھ کر 11875 یوان (1859 ڈالر))) فی ٹن پر بند ہوئے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جون کے لیے سودے 0.6 امریکی سینٹ کمی کے ساتھ 144.20 سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :