امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 26 مئی 2018 20:46

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ممالک اور روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں اضافے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 2.69 ڈالر (3.4 فیصد) کم ہوکر 76.10 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 3.04 ڈالر (4.3 فیصد)کمی کے ساتھ 67.67 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :