حیدرآباد، جما عت اصلا ح المسلمین بر انچ یو نٹ نمبر 2میں خصو صی محفل ذ کر و مراقبہ کا اہتمام

ہفتہ 26 مئی 2018 21:24

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) جما عت اصلا ح المسلمین بر انچ یو نٹ نمبر 2میں ایک خصو صی محفل ذ کر و مراقبہ کا اہتمام کیا گیا پر وگر ام کا آغا ز ارشد علی نے تلاوت کلام پاک سے کیاجبکہ ہد یہ نعت و منقبت کے نذرانے انوار احمد ،فقیر اشتیا ق علی پیش کئے،اس موقع پر فقیر زوہیب الد ین طاہر ی نے شر کا ء سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ یہ دن ایک عظیم دن ہے اللہ تعالیٰ نے اس کے ساتھ اسلام کو عظمت بخشی اور مسلما نوں کو خصو صی طو ر پر یہ دن عطا کیا ،اللہ تعالیٰ نے فرما یا جب جمعہ کے دن نما ز کیلئے آواز دی جا ئے تو تیز ی سے اللہ کا ذکر کر و اور کا روبا ر چھو ڑ دو چنا نچہ آذان کے بعد امور دنیا میںمصروف نہ رہنا اور جمعہ کے کا م کیلئے ہر وہ روکاوٹ سے علیحد ہ رہنا ضر وری ہے، حضو ر اکر م ﷺ نے فر مایا اللہ تعالیٰ نے تم پر اس دن میں اور اس میر ے مقام میں جمعہ فر ض کیا، حضو ر ﷺ نے فرما یا جس نے بغیر عذر کے تین جمعہ کی نمازیں چھو ڑ دیںاللہ تعالیٰ نے اس دل پر مہر لگا دے گا ۔

متعلقہ عنوان :