سوات، فلائنگ کوچ سے گرکر ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 26 مئی 2018 21:25

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) کانجو میں فلائنگ کوچ سے ایک شخص گرکر جاں بحق ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق کانجو کار ہائشی شخص رحمانی گل فلائنگ کوچ میں سوار تھا کہ اچانک گاڑی سے گرکر زخمی ہوگیا جس کو فوری طبی امداد کے غرض سے ہسپتال منتقل کردیا تاہم وہ زخموںکی تاب نہ لاکر چل بسا۔

متعلقہ عنوان :