کوئٹہ ، تیز رفتا ر گاڑی الٹنے سے تین افراد زخمی

ہفتہ مئی 21:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) بسیمہ کے علاقے میں تیز رفتا ر گاڑی الٹنے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے میں پتک کے مقام پر تیز رفتار گاڑی الٹنے کے نتیجے میں اس میں سوار تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو خضدار ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :