قصور‘ نامعلوم ڈاکوئوں نے شہری کو ایک لاکھ روپے کی نقدی ،موبائل فون اور دیگرقیمتی سامان سے محروم کر دیا

ہفتہ مئی 21:28

قصور۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2018ء) علاقہ تھانہ الہ آباد میں نامعلوم ڈاکوئوں نے شہری کو ایک لاکھ روپے کی نقدی ،،موبائل فون اور دیگرقیمتی سامان سے محروم کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد اشفاق بسواری موٹر سائیکل پر جارہا تھاکہ ببر کھائی کے قریب دوکس ناکہ زن ڈاکوئوں نے اسے گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر اس سے ایک لاکھ روپے نقدی ،،موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔۔پولیس تھانہ الہ آباد نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :