ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 26 مئی 2018 21:28

ملتان۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.1اورکم سے کم 27.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 28فیصداورشام 5بجے 08فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر13منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر09منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :